بغیر بل کے جزو مختصر یعنی ایک ماترا کا کہنا ایسی دھاندلی بازی ہے جو عظمت کی دی ہوئی انگریزی مثالوں میں آئینہ ہوکر سامنے آجاتی ہے .
( ۱۹۶۷، اردو ، ۴۱ ).
[ دھاندلی + ف : باز ، باختن - کھیلنا + ی ، لاحقۂ کیفیت و اسمیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .