اصل بات سے انکار کرنا ، بے ایمانی کرنا ، دھوکے بازی کرنا ، مکرو فریب کرنا .
دھاندلی تو کرسکتاہوں صاف مکر جائوں کہ میں نے توکوئی مضمون ہی نہیں لکھا .~
( ۱۹۶۶، گوشۂ عافیت ، ۱ : ۲۹۴ ).
اُس کے گھرانے والے جو ایمان لانے سے پہلے بڑی دھاندلیاں کرتے رہتے تھے ، انھوں نے سوچا.
( ۱۹۸۵ ، روشنی ، ۳۴۰ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .