( تاریخی ا ُصول پر )


بھارَت بھارَت  

(ii) برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا.
۲. سنسکرت کی ایک قدیم مشہور رزمیہ نظم جس میں کورووں پانڈووں کی جنگ کے حالات بیان کئے گئے ہیں، رک: مہا بھارت.
۳. سخت لڑائی، شدید جنگ.
۴. راجا دُشیَنْت کے بیٹے بھرت کی نسل میں پیدا ہونے والا انسان
پلیٹس؛ شبد ساگر، ۷: ۳۶۴۵