کل ہندوستان آج تک اسی نام سے بھارت ورش کہلاتا ہے .
( ۱۸۸۴ ، قصص ہند ، ۱ : ۲۷ ) .
بھارت ورش وندھیا پہاڑ کے اس پار کبھی نہیں گیا .
( ۱۹۴۰ ، ہندوستان کا آئندہ کانسٹی ٹیوشن کیا ہونا چاہیے ، ۱۷۲ ) .
[ س : بھارت + ورش à¤à¤¾ س
[ س : بھارت + ورش भारताे ( = اقلیم ، حصہ ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .