( تاریخی ا ُصول پر )


جُمُود ُالصَّدُور (--- ضم د ، ضم ا ل ، شد ص بفت ، و مع) امذ  

اس مرض کو بردالصدور ( سینہ کا ٹھنڈا ہو جانا ) اور جمودالصدور ( سینہ کا جکڑ جانا ) بھی کہتے ہیں.
( ترجمہ شرح اسباب ، ۲ : ۲۹۲ )