رک : چار ارکان ؛ حدود عالم (مراد) مشرق ، مغرب شمال اور جنوب.
خشک و تر سب مع چہار ارکاں
خادم جاں نثار جلوۂ روح
(۱۹۲۲، معارف جمیل ، ۵۵)
[چہار + ارکان (رک)].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .