(موسیقی) رک چترن٘گ ؛ وہ گانا جس میں چار ان٘گ شامل ہوں .
جب امیر خسرو دہلوی نے ایران اور ہندستان موسیقی کے امتزاج سے ایک نئی چیز پیدا کی اور اس کے لئے نئی اصلاحات مثلاً . . . چہار اصول نقش ، فارسی وغیرہ وغیرہ وضع کیں کیں وہاں ریخرہ کی اصلاح بھی ایجاد کی .
(۱۹۲۶، اورینٹل کالج میگزین ، مٹی ،۳)
[چہار + اصوال (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .