مارنے کے لیے پیر سے جوتا اتارنا ، پانْو سے جوتا نکالنا.
پکڑ کے بال سر سے خواب مارا
تھکیں جب انگلیاں جوتا مارا
( ۱۸۶۱ ، الف لیلہ نو منظوم ، ۲ : ۴۲۸)
شاردا نے طیش میں آکر کہا تم نے ایک جوتا اتارکر دیا نہیں سور کو.
( ۱۹۲۶ ، پریم چند ، پریم چالیسی ، ۱ : ۱۳۱ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .