۱. گاڑی یا ہل میں جوتنا ؛ بوجھ یا دباؤ ڈالنا ؛ بوجھ اٹھانا.
نواب محسن الملک جنہوں نے درحقیقت سر سید کا جوا اپنے کندھے پررکھا.
(۱۹۰۱، حیات جاوید ،۱ : ۳۱۶)
۲. ذمہ داری سپرد کرنا ، ذمہ دار بنانا ، فرہضہ سون٘پنا.
پھولی سب کچھ سہی مگر با خبر تھی اس جوے سے جو نکاح نے اس کے کندھوں پر رکھا.
(۱۹۱۷، طوفان حیات، ۱۰۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .