سابِق
ُ الْحُرِّیّت
(--- ضم ق ، غم ا ، سک ل ، ضم ح ، شد ر بکس ، شد ی بفت نیز بلا شد)
صف
پہلے سے آزاد ، پہلے آزادی حاصل کیے ہوئے.
لاک کا دعویٰ ... سابق الحریت افراد کی آزادنہ مرضی سے ماخوذ ہوا ہے.
( ۱۹۲۹ ، ارتقائے نظمِ حکومتِ یورپ ، ۴۹ ).
[ سابق + رک : ال (۱) + حُرّیت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .