یہاں سابق میں ٹکسال تھی.
( ۱۸۸۳ ، جغرافیۂ گیتی ، ۲ : ۴۰ ).
آج کل دُنیا جتنی بُرائی کی طرف مائل ہے سابق میں یہ بات نہ تھی.
( ۱۹۶۹ ، مہذب اللغات ، ۶ : ۲۸۲ ).
سابق میں عرض کر چکا ہوں کہ اشرف نہایت ذکی و ذہین تھا فوراً بات کی تہہ کو پہونچ جاتا تھا.
( ۱۹۶۹ ، مہذب اللغات ، ۶ : ۲۸۲ ).