جدلیاتی مادیت کے فلسفے نے ان نقائص کو دُور کرنے کے لئے علم و عمل کے درمیان مطابقت پر زور دیکر ... مثبت اور سماج ساز فلسفہ سے روشناس کرایا ہے .
(۱۹۷۵ ، توازن ، ۲۹) .
[ سماج + ف : ساز ، ساخْتَن = بنانا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .