میں نے تحریر و تقریر کی آزادی انجمن سازی کی آزادی اور ریاست کے پریس ایکٹ کو برطانوی ہند کے ایکٹ سے ہم آہنگ کرنے کا بھی مطالبہ کیا اور تعلیمِ نسواں ، سماج سُدھار ، صنعت و حر فت وغیرہ کو فروغ دینے کی اپیل بھی کی .
(۱۹۸۲ ، آتشِ چنار ، ۱۵۹) .
معیارِ اخلاق بہتر ہو گا تو معاشی خوش حالی بھی ہوگی اور سَماج سُدھار بھی .
(۱۹۸۵ ، روشنی ، ۴۸۹) .