میرے آقا نے چاہا کہ حضرت عمرؓ کی منقبت اور ۔۔۔۔۔ کی مذمت بیان کر کے ترکمان کو نرم دل کروں مگر یہ بھی محض بیکار گیا ۔
(۱۸۹۱ ، قصہء حاجی بابا اصفہانی (ترجمہ) ، ۱۰)
نماز کی تاکید اور بے نمازوں کی مذمت بیان کی گئی ہے ۔
(۱۹۷۶ ، سخن ور (نئے اور پرانے) ، ۱ : ۹۰)