تیسری پارٹی ۔۔۔۔۔ کا نام ڈیموکریٹک سوشلسٹ پارٹی ہے یہ ایک طرف تو موجودہ حکومت کی تنقید اور مذمت کرتی ہے دوسری جانب سوشلسٹ پارٹی کی بے اعتدالیوں کو بری نظروں سے دیکھتی ہے ۔
(۱۹۶۹ ، سات سمندر پار ، ۳۵)
یہ واقعہ جس انداز سے بیان کیا اس کا مقصد یہ تھا کہ ہم سب اس مردِ فضول کی مذمت کریں ۔
(۱۹۹۶ ، قومی زبان ، کراچی ، دسمبر ، ۱۴۴)