سُسْتی
بُری رے بالکے یا کوجی سے تاڑ ، رتی پوچھا سُست کو لائے بوجھ پہاڑ
کہاوت
سُستی کو چھوڑو سست ادمی کو ذرا بوجھ بھی پہاڑ معلوم ہوتا ہے .
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .