( تاریخی ا ُصول پر )


چُوڑْیاں مَولْنا محاورہ  

چوڑیاں ٹوٹنا، (سوئے اتفاق سے ) اگر سہاگن یا ناکتخدا لڑکی کے ہاتھ کی چوڑیاں ٹوٹ جائیں تو بدشگونی یا نحوست کے ڈر سے خواتین ٹوٹنا نہیں کہتیں مولنا کہتی تھیں.
(قاموس الفصاحت، ۱۱۳).