چِنْتا
جُوال سَرِیر بَن وہ نَہ لَگے بَٹاے ، پَرگھٹ دُھواں نَہ دیکھیے اور اَنْدَر میں دُھن٘دو آئے
کہاوت
چنتا آگ ہے اور بدن لکڑی ہے ، جب آگ لگے کوئی اس کو بجھا نہیں سکتا ، دھواں کوئی نہیں دیکھتا اندر ہی اندر جلتی ہے ، یعنی فکر انسان کو کھلا دیتا ہے .
(جامع اللغات)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .