( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
مَچّی
(عو) بوسہ ، پیار ، چمّی ، پپی ۔
مَچّی
(عو) بوسہ ، پیار ، چمّی ، پپی ۔
مُچیٹ
جھگڑا ، لڑائی ۔
مُچیٹا
۱۔ زبانی جھگڑا ، تکرار ، تلخ کلامی ، توتو میں میں ۔
۲۔ لڑائی ، جھگڑا ۔
مُچیٹا لینا
جھگڑا کرنا ، لڑائی کرنا ، مناظرے یا مباحثے دیکھنا ۔
مَچیرا
ماموں زاد ، ماموں کا لڑکا (چچیرا کے قیاس پر) ۔