( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
لِباس ِ فاخِرَہ
قابلِ افتخار لباس ، قیمتی کپڑے.
لِباس ِ فَقْر
رک : لباسِ درویشی ؛ مراد : فقر ، درویشی.
لِباس ِ کاغَذی
کاغذ کے کپڑے ، کاغذ کا لباس ، ایران میں رسم تھی کہ داد خواہ کاغذ کے کپڑے پہن کر حاکم کے سامنے جاتا تھا.
لِباس کَرْنا
(کسی چیز کو اپنا) ملبوس بنانا ، لباس کی جگہ استعامل کرنا.
لِباس ِ مَجاز
غیر حقیقی صورت ، حقیقت سے بعید ، غیر حقیقی معنی ( اصلی معنوں کی مناسبت کے ساتھ ).
لِباسی
۱. لباس (رک) سے منسوب ، لباس سے متعلق.
۲. بدلی ہوئی شکل و شباہت والا ، دِکھاوے کا.
<
۱
۲