( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مُسَلمانی
۱۔ مسلمان ہونا ، اسلامیت ۔
۔ (ہندو) مسلمان عورت ؛ مسلمان کی عورت ، زنِ مسلمان
۳۔ کم سن لڑکے کا آلہ تناسل ۔
۴۔ ختنہ ۔
۵۔ ختنہ کی تقریب ۔
مُسَلمانی
مسلمان سے منسوب ، مسلمانوں کا ۔
مُسَلمانی اَور آنا کانی
اپنی جنس سے پہلوتہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلوتہی
مُسَلمانی آبادانی
مسلمان ہونا باعث ِبرکت ہے
مُسَلمانی کَرنا
ختنہ کرنا ، سنت کرنا
مُسَلمانِیاں
۱۔ (بطور واحد) ختنہ ، سنتیں ۔
۲۔ (بطور جمع) مسلمان عورتیں ۔
مُسَلمانِیَّت
مسلمان ہونے کی حالت ، اسلامیت ۔
<
۱
۲