( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
مَکان چھوڑ دینا
مکان سے چلا جانا ، گھر بدل دینا
مَکان خالی پَڑے ہونا
گھر میں کسی کا نہ ہونا ، رہنے کی جگہ خالی ہونا
مَکان خَرِیدنا
گھر مول لینا ، رہائش کے لیے گھر خریدنا ۔
مَکان دار
گھر کا مالک یا گھر کی مالکن ، گھر کرائے پر دینے والا (کرایہ دار کے بالمقابل) ؛ وہ خادم جو گھر کی دیکھ بھال پر نو کر ہو ۔
مَکان دارنی
گھر کی مالکن ، وہ عورت جو گھر کی مالک ہو نیز مکان کی نگرانی یا دیکھ بھال پر مامور عورت ۔
مَکان داری
مکان کی ملکیت ، مکان کی دیکھ بھال اور رکھ رکھاؤ ۔
مَکان دُور ہونا
ایک شخص کے گھر کا دوسرے کے گھر سے فاصلے پر ہونا
مَکان دیکھنا
خریدنے یا کرائے پر لینے کے لیے گھر کا معائنہ کرنا ؛ مکان تلاش کرنا
مَکان دینا
۱۔ جگہ دینا ، بٹھانا ، قائم کرنا ۔
۲۔ گھر کو کرایہ پر دینا ، گھر مانگے دینا ، اتارنا ، ٹھہرانا
مَکان ڈھانا
مکان گرانا یا منہدم کر دینا ، عمارت گرا دینا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>