( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۴ نتائج (۰سیکنڈ )
عِشْقی
عشق سے متعلق یا منسوب ، عاشقانہ ؛ عشق باز ، عاشق
عِشْقِیات
متعلقات یا معاملات عشق ، عشق و محبت سے متعلق باتیں.
عِشْقِیَہ
عشق اور معاملاتِ عشق سے تعلق رکھںے والا ، عاشقانہ
عِشْقِیَہ شاعِر
وہ شاعر جس کی شاعری کا موضوع عشق و محبت ہو ، عشق و محبت کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرنے والا شاعر.
عِشْقِیَہ شاعِری
وہ شاعری جس میں حسن و عشق کے لطیف جذبات و احساسات بیان کیے جائیں.
<
۱
۲
۳