( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷۶ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵   ۶   ۷   ۸       >
  1. تِرْسَٹْھ

    رک: تریسٹھ، ساٹھ اور تین کا مجموعہ، شصت و سہ، ہندسوں میں: ۶۳
     

  2. تِرْسَٹْھویں

    رک: تریسٹھویں
     

  3. تِرْسُر

    (موسیقی) وہ سر جو تین حرفوں سے ادا ہو.
     

  4. تِرْسَرِیں

    ذرہ، ذرات.
     

  5. تَرَسْل

    ۱. (لفظاً) کوئی کام یا بات نرمی سے کرنا، احتیاط سے لکھنا؛ بچوں کے لکھنے کے لیے بیاض یا کاپی، بیاض، کاپی، رسالہ؛ (مجازاً) طولانی مکتوب، دفتر کا دفتر.
    ۲. خط و کتابت یا رسل و رسائل، پہنچانے کا عمل، بھیجنے کا عمل.
    ۳. آہستگی آرام سے یا سوچ بچار کر کام کرنا ؛ آہستہ آہستہ پڑھنا ، آرام سے اور صاف طور پر پڑھنا
     

  6. تَرَسْنا

    ۱. (کسی چیز کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا، نہایت مشتاق رہنا، پھڑکنا، آرزو میں بے چین رہنا.
    ۲. ندیدہ ہونا (کبھی نہ ملا ہونا)، محروم رہنا.
    ۳. محتاج ہونا، تنْگ دست ہونا، محروم ہونا.
    ۴. ایسی چیز جو ہاتھ نہ آسکے اس کی امید بانْدھنا، ایسی شدید خواہش جو پوری ہوتی نظر نہ آئے اس کی امید کرنا.
     

  7. تَرْسْنا

    ڈرنا، خوف کھانا.
     

  8. تَرْسْناک

    رک: ترس کے تحتی.
     

  9. تَرْسِنْدَگی

    ترسندہ (رک) کا اسم کیفیت.
     

  10. تَرْسِنْدَہ

    رک: ترساں.