( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
دُشْمَن کامی
بد خواہی ، مخالف ، برائی .
دُشْمَن کُش
۱. ( کُشتی ) کُستی میں حریف کے گر جانے پر اُس کی گردن میں ٹانگوں کا پھندا ڈال کر مڑوڑی دینے کا دان٘و جس سے اس کا دم گُھٹ جائے ، دیوبند .
۲. ( تیغ زنی ) داہنی طرف سے کیے جانے والے چُھری کے بائیس حملوں میں سے ایک حملہ .
دُشْمَن کوب
دشمنوں کو بھانے والا .
دُشْمَن کو بَنْد کَرْنا
دشمن کو قابومیں کرنا .
دُشْمَن کو بَغَل میں پالْنا
کسی ایسے کو سہارا دینا جو بعد میں مخالف بن جائے .
دُشْمَن کو کَم نَہ سَمَجْھیے
دشمن کیسا ہی حقیر ہو اس کی طرف سے لاپرواہ نہیں ہونا چاہیے .
دُشْمَن کَون ، ماں کا پیٹ
بھائیوں میں اگر دشمنی ہو جائے و سخت ہوتی ہے .
دُشْمَن کَہاں ، بَغَل میں
۱. دشمن کو ساتھ رکھنے یا اس کی پرداخت کرنے کے موقع پر مستعمل ، خود ہی دشمن کی سرپرستی کی جا رہی ہے ، دشمن وہی ہے جس کی پرورش ہو رہی ہے .
۲. پیٹ انسان کا بڑا دشمن ہے سب کچھ کراتا ہے .
دُشْمَن کی گَلی کیوں گئے تھے ، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا
ضرورت کے تحت کسی ایسے مقام پر جانے کے موقع پر مستعمل جہاں جانا مناسب نہ ہو .
دُشْمَن
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>