( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۹ نتائج (۰سیکنڈ )
سِیاسَت
۱۔ کسی مُلک کا نظامِ حکومت ، مُلکی تدبیر و اِنتظام ، طریقۂ حکمرانی ، احتسابِ حکومت کا قیام ، حکومت کرنے کی حکمتِ عملی .
۲۔ کسی جُرم کی سزا ، سختی ، خوف ، قہر و غضب ، جسمانی یا روحانی تکلیف .
۳۔ چالاکی ، سیاسی جوڑ توڑ ، ریشہ دوانی ؛ دانشمندی ، تدبیر .
۴۔ عدالت .
۵۔ ظُلم ، سختی ، سخت گیری .

سِیاسَت ُ الْمَدِینَہ
رک : سیاستِ مَدن .
سِیاسَت بازی
امورِ مملکت سے متعلق کام ؛ جوڑ توڑ .
سِیاسَت پیشَہ
سیاست دان ؛ سیاست کا ماہر ، علمی سیاست میں حصہ لینے والا .
سِیاسَت دان
حکومت کے اِنتظامی امور کا جاننے والا ، ملکی و شہری حقوق و فرائض سے واقفیت رکھنے والا ، سیاسی امور و معاملات کو جاننے والا ، سیاسی مدبر .
سِیاسَت دانی
سیاست جاننے کا عمل ، سیاست برتنے کا عمل .
سِیاسَت دینا
سزا دینا .
سِیاسَت فَرْمانا
رک : سیاست کرنا .
سِیاسَت کار
رک : سیاست دان .
۱
۲
>