( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
طُلُوع
۱. (i) روشن ہونا ، ظاہر ہونا ، بلند ہونا ، نکلنا آسمان سے (عموماً چاند اور سورج ، صبح وغیرہ کا).
۱. (ii) اُٹھنا ، چڑھنا (جوانی کا جوش یا نشہ وغیرہ).
۲. آغاز ، ابتدا ، شروع کرنا.
طُلُوع
۱. (i) روشن ہونا ، ظاہر ہونا ، بلند ہونا ، نکلنا آسمان سے (عموماً چاند اور سورج ، صبح وغیرہ کا).
۱. (ii) اُٹھنا ، چڑھنا (جوانی کا جوش یا نشہ وغیرہ).
۲. آغاز ، ابتدا ، شروع کرنا.
طُلُوع پَکَڑْنا
نکلنا ، ظاہر ہونا ، بلند ہونا (سورج وغیرہ کا) روشن ہونا ، نکھرنا (خوبی وغیرہ کا) .
طُلُوع کَرْنا
(سورج یا چاند وغیرہ کا) ظہور ؛ (صبح کی) نمود.
طُلُوع ہونا
(چاند ، ستارے یا سورج کا ، اُبھرنا ، نمودار ہونا.