( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
آج کَل
۱. ان دنوں، اس زمانے میں (زمانۂ حال میں).
۲. بہت جلد، عنقریب.
آج کَل
حیلہ حوالہ ، ٹال مٹول.
آج کَل بَتانا
رک: آج کل کرنا.
آج کَل کا/ کی
اس زمانے کا، عصر حاضر کا ، اس عہد کی، عصر رواں کی.
آج کَل کَرنا
ٹال مٹول کرنا، حیلے حوالے بتانا.
آج کَل کَہْنا
رک: آج کل کرنا.
آج کَل میں
بہت جلد، دو ایک دن میں ، اسی زمانے میں.