( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
آسْتِین
آسین (رک).
آستین
كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانم رہتی ہے۔
آسْتِین
آسین (رک).
آستین
كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانم رہتی ہے۔
آستین اُلٹنا
۱۔ كسی كام كے لیے آمادہ (خصوصاً ذبح یا قتل پر)۔
۲۔ جنگ كے لیے مستعد ہو كر آگے بڑھنا، مقابل آنا۔
آستین پكڑنا
۱۔ دست و گریباں ہونا، دار و گیر كرنا، لڑنا۔
۲۔ كسی كام سے روكنا، باز ركھنا۔
آستین جھاڑنا
۱۔ جو كچھ پاس ہے نكال كر دے ڈالنا، سب كا سب بخش دینا، اپنا ہاتھ خالی كرلینا؛ (كنایۃََ) نوازنا۔
۲۔ ترک كرنا۔
آستین جھٹكنا
۱۔ رک : آستین جھاڑنا۔
۲۔ پیچھا چھڑانا۔
آستین چڑھانا
۱۔ رک : آستین الٹنا۔
۲۔ كس لباس كے مونڈھے سے آستین ملا كرسینا۔
آستین چڑھنا
آستین چڑھانا (رک) كالازم۔
۱
۲
۳
>