( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
آفَت
۱. مصیبت ،تکلیف؛زحمت .
دکھ ، درد ،تکلیف ،صدمہ.
۳. ظلم ، اندھیر.
۴. بے تکا پن ، بے ڈھنگا پن .
۵. (مجازاََ) دشواری ، مشکل ،کشمکش.
۶. کسی چیز یا کیفیت کی شدت .
۷. جلدی ، گھبراہٹ ،پریشانی .
آفَت
آفَت
۱. مصیبت ،تکلیف؛زحمت .
دکھ ، درد ،تکلیف ،صدمہ.
۳. ظلم ، اندھیر.
۴. بے تکا پن ، بے ڈھنگا پن .
۵. (مجازاََ) دشواری ، مشکل ،کشمکش.
۶. کسی چیز یا کیفیت کی شدت .
۷. جلدی ، گھبراہٹ ،پریشانی .
آفَت اُٹھانا
۱.مصیبت جھیلنا،دکھ سہنا.
۲. فتنہ یا ہنگامہ برپا کرنا، ،غضب ڈھانا ، عذاب میں مبتلا کرنا .
آفَت اُٹْھنا
آفت اٹھانا (رک ) کا لازم .
آفَت آنا
آج کل باغ میں وہ سرو سہی جاتا ہے آفت آتی نہیں بالاے صنوبر کس دن
۲. (ناگہانی) قہر نازل ہونا، (مثلاََ) وبا آنا ، قحط پڑنا .
۳. فتنہ برپا ہونا ، غدر پڑنا .
۴. کسی پر غصہ اترنا ، خفگی ہونا.
آفَت بالائی
غیبی مار ، نا گہانی مصیبت
آفَت بَپا کَرنا
رک : آفت برپا کرنا.
آفَت بَرْ اَنْگیز
آفت برپا کرنے والا فتنے اٹھانے والا.
آفَت بَرْپا رَہنْا
مصیبتوں کا سامنا رہنا ؛ شور و غل اور ہنگامہ رہنا.
۱
۲
۳
۴
۵
>