( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
آمَدَنی / آمدَنی
۱. محاصل ، مداخل ، یافت ،نفع ،خرچ اور نقصان کی ضد .
۲. آنے کی خبر ؛ آمد ، آنا (قدیم ).
آنے والا ،ظہور پذیر ہونے والا .
آمَدَنی / آمْد نی
آنے والا ، ظہور پذیر ہونے والا.
آمَدَنی / آمْد نی کے سَر سِہرا ہے
آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ دسرت ہوتا ہے ، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے ، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو.