( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
آنْسُو
پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے ، اشک ، ٹِسوے .
آنْسُو
پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے ، اشک ، ٹِسوے .
آنْسُو اُبَلْنا
دل بھر آنے پر یکایک آن٘سو نکل پڑنا ، بے اختیار رو پڑنا . لاچی کی آنکھوں میں آنسو ابل پڑے .
آنْسُو اُمَڈنا / اُمَنڈنا
کثرت سے آن٘سو بَہنا .
آنْسُو ایک نَہِیں کَلیجَہ ٹوک ٹوک
مکاری کی ہائے ہائے ہے ، دردمندی نہیں محض بناوٹ ہے
آنْسُو آنا
کلیجہ امڈ کر آن٘سووں کا پلکوں پر آجانا ، آن٘کھوں سے آن٘سووں کا گرنا ، آبدیدہ ہونا .
آنْسُو بَہانا
رونا .
آنْسُو بَہنا
آن٘سُو بَہانا (رک) کا لازم ، آن٘سُو جاری ہونا .
آنْسُو بَھرْ آنا
آبدیدہ ہونا ، ایسا محسوس ہونا کہ اب روئے .
آنْسُو بَھرْ بَھرْ کے رونا
زار و قطار گریہ کرنا ، پھوٹ پھوٹ کے رونا .
۱
۲
۳
۴
۵
>