( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. آوارَہ

    ۱. (i) سرگرداں، پریشان.
    (ii) پراگندہ، منشر، بتر، بکھرا ہوا.
    (iii) تباہ، برباد، ضائع.
    ۲. لچا، بدچلن، بداطوار، اوباش.
    ۳. خاندان گھر یا وطن وغیرہ سے جدا یا دور افتادہ، نِگَھرا، خانہ بدوش.
    ۴. غیر آباد، خالی، ویران.
    ۵. (سب سے بچھڑ کر) اکیلا، تن تنہا.
     

  2. آوارَہ

    ۱.(۱) سرگرداں ، پریشان.
    ۱.(۲)اور اس کا مقصد چیمبر(stray) کو آوارہ پرا گندہ شعاعوں سے محفوظ رکھنا ہے .
    ۱.(۳) تباہ ، برباد ، ضائع .
    ۰۲ لچا ، بدچلن ، بداطوار ، اوباش .
    3. خاندان گھر یا وطن وغیرہ سے جدا یا دور افتادہ ، نگھرا ، خانہ بدوش.
    ۴، غیر آباد ، خالی ، ویران.
    ۵. ( سب سے پچھڑ کر ) اکیلا ، تن تنہا.
     

  3. آوارَہ

    بہی کھاتہ، آمد و خرچ کا رجسٹر، (صرف) ترکیب میں مستعمل.
     

  4. آوارَہ

    ۱. (i) سرگرداں، پریشان.
    (ii) پراگندہ، منشر، بتر، بکھرا ہوا.
    (iii) تباہ، برباد، ضائع.
    ۲. لچا، بدچلن، بداطوار، اوباش.
    ۳. خاندان گھر یا وطن وغیرہ سے جدا یا دور افتادہ، نِگَھرا، خانہ بدوش.
    ۴. غیر آباد، خالی، ویران.
    ۵. (سب سے بچھڑ کر) اکیلا، تن تنہا.
     

  5. آوارَہ

    ۱.(۱) سرگرداں ، پریشان.
    ۱.(۲)اور اس کا مقصد چیمبر(stray) کو آوارہ پرا گندہ شعاعوں سے محفوظ رکھنا ہے .
    ۱.(۳) تباہ ، برباد ، ضائع .
    ۰۲ لچا ، بدچلن ، بداطوار ، اوباش .
    3. خاندان گھر یا وطن وغیرہ سے جدا یا دور افتادہ ، نگھرا ، خانہ بدوش.
    ۴، غیر آباد ، خالی ، ویران.
    ۵. ( سب سے پچھڑ کر ) اکیلا ، تن تنہا.
     

  6. آوارَہ بَخْت

    پریشانی یا غریب الوطنی وغیرہ جس کا مقسوم ہوگئی ہو.
     

  7. آوارَہ پَڑے پِھرنا

    رک : آوارہ پھرنا.
     

  8. آوارَہ پِھرنا

    ہرزہ گردی کرنا، بلامقصد مارا مارا پھرنا، سفر کرنا.
     

  9. آوارَہ جَذْبَہ

    جنسی جوش، عیاشی کا میلان.
     

  10. آوارَہ چَشْم

    دیدہ بازی کرنے والا، عورتوں سے آن٘کھیں لڑانے والا.