( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
آگے
۱. پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض.
۲. سامنے کے رخ.
۳. پاس، قریب، نزدیک.
۴. سامنے، روبرو، موجودگی میں.
۵. مقابلے میں.
۶. گزشتہ زمانے میں، سابق میں.
۷. پیشتر، پہلے، مقدم.
۸. ایسا ہونے کے بعد، اتمام حجت کے بعد.
۹. بعد، مؤخر، بعد میں، بعد کا.
۱۰. زمانہَ مستقبل میں، آئندہ.
۱۱. زندگی میں، جیتے جی.
۱۲. دانست میں، نظر میں، نزدیک.
۱۳. مذکورہَ بالا بیان میں، اوپر.
۱۴ (i) دور.
۱۴ (ii) پرے، اُس طرف.
۱۵. خدمت میں، پیشی میں.
۱۶. زیادہ، سوا، بڑھکر.
۱۷. مزید، کچھ اور، اس سے زیادہ (سابق بات یا چیز پر اضافے کے لیے)
۱۸. مستقبل، آنے والا زمانہ یا وقت (بیشتر ''کایا کی'' کے ساتھ مستعمل).
آگے
۱. پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض.
۲. سامنے کے رخ.
۳. پاس، قریب، نزدیک.
۴. سامنے، روبرو، موجودگی میں.
۵. مقابلے میں.
۶. گزشتہ زمانے میں، سابق میں.
۷. پیشتر، پہلے، مقدم.
۸. ایسا ہونے کے بعد، اتمام حجت کے بعد.
۹. بعد، مؤخر، بعد میں، بعد کا.
۱۰. زمانہَ مستقبل میں، آئندہ.
۱۱. زندگی میں، جیتے جی.
۱۲. دانست میں، نظر میں، نزدیک.
۱۳. مذکورہَ بالا بیان میں، اوپر.
۱۴ (i) دور.
۱۴ (ii) پرے، اُس طرف.
۱۵. خدمت میں، پیشی میں.
۱۶. زیادہ، سوا، بڑھکر.
۱۷. مزید، کچھ اور، اس سے زیادہ (سابق بات یا چیز پر اضافے کے لیے)
۱۸. مستقبل، آنے والا زمانہ یا وقت (بیشتر ''کایا کی'' کے ساتھ مستعمل).
آگے اللہ کا نام
رک: آگے خدا کا نام .
آگے آگے
آگے (رک) کی تکرار یا تاکید، خصوصآً حسب ذیل معانی میں:۱. پیش پیش
۲. آئندہ، آگے چل کر، مستقبل میں.
۳. قبل، پیشتر، پہلے ہی.
آگے آگے راجا پِیچھے پِیچھے پَرْجا
رعایا حاکم کے طرز عمل کی پیروی کرتی ہے.
آگے آگے گُرُو پِیچھے پِیچھے چیلا
جہاں کسی اچھے برے کام میں کوئی اپنے بزرگ یا عزیز یا دوست کی پیروی کرتا ہے تو کہتے ہیں کہ آگے آگے گرو پیچھے پیچھے چیلا، یعنی ان کے بزرگ ہی ایسا کرتے ہیں تو یہ کیوں نہ ایسا کریں
آگے آنا
۱. (i) اچھی بات کا اچھا نتیجہ ملنا؛ کام آنا، پشت پناہ ہونا.
۱. (ii) بری بات کا برا نتیجہ ملنا، کیے کی سزا پانا، جیسی کرنا ویسی بھرنا.
۲. مقدرات یا پیش گوئی وغیرہ کا وقوع پذیر ہونا.
۳. خیالات کا حقیقت بن کر سامنے آنا، تصورات کا عملی جامہ پہننا.
۴. پردہ نہ کرنا، عورت کا کسی مرد کے سامنے آنا.
۵. سامنا کرنا، مقابلہ کرنا.
۶. قریب آنا، آگے بڑھنا.
۷. سامنے آنا، روبرو آنا.
آگے آئی آیت
اسی پرخاتمہ ہے، اس کے بعد اور کچھ نہیں، فقط، بس.
آگے آیَت
رک: آگے آئی آیت.
آگے بَڑْھنا
۱. قدم اٹھا کر سامنے کی طرف چلنا، روانہ ہونا.
۲. سبقت لے جانا، کسی بات میں دوسرے کو پیچھے چھوڑ جانا (اکثر سے کے ساتھ)
۳. ترقی کرنا.
۴. (i) اپنی حد یا حیثیت سے زیادہ بات یا کام کرنا، حد سے نکل چلنا.
۴. (ii) حد ادب سے نکل جانا، بد زطابی کرنا.
۵. مقابلے یا لڑائی کے لیے سامنے آنا، مقابلہ کرنا.
۶. قریب آنا، پاس آنا.
۱
۲
۳
۴
۵
>