( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۹ نتائج (۰سیکنڈ )
اَبا
رک : اب (۱) .
اَبا
رک : اَبّا (عموماً نظم میں مستعمل) .
اِبا
۱. حکم ماننے سے انکار ، سرتابی ، نافرمانی .
۲. اجتناب ، احتراز ، گریز .
اَبّا
ا. جنم دینے والا ، باپ ، بابا ، نیز اس کو خطاب کرنے کا کلمہ .
۲. چچا ، ماموں وغیرہ الفاظ کے بعد تعظیم کے طور پر ، گویا باپ کے مرتبے میں ، جیسے : نانا ابّا ، دادا ابّا ، (رک) .
۳. (i) (مجازاً) خسر ، مخدوم ، آقا یا بزرگ وغیرہ جس سے کوئی تعلق ہو (عظمت یا قربت کے اظہار کے لیے) ، جیسے : بی بی کے باپ سے ابّا کہہ کر تخاطب .
(ii) کسی بزرگ کے وصفی نام کے ساتھ بطور تعظیم .
(iii) گاہے طنزاً جیسے : بڑا آیا کہیں سے شیطان کا ابّا (رک : شیطان کا ابا).

اَبّا جان / --- جانی / --- جی / --- حضور / --- میاں
پیارے ابّا (باپ کو پکارنے کا شائستہ کلمہ) .
اَبابِیْل
سیاہ پر اور سفید سینے کی چھوٹی سی چڑیا ، پرانے گنبدوں ، مسجدوں ، کھنڈروں اور تاریک عمارتوں میں گارے سے پیالے کی طرح کا گھونسلا بنا کر رہتی اور اسے نرم نرم پروں یا روئی سے سجاتی ، غول در غول نکلتی ، فضا میں چکر لگاتی اور اَڑتے ہی میں ہوائی کیڑے کھاتی ہے (انگریزی) Hirundo .
۱
۲
۳
۴
۵
>