( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۴۳ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. اِبْن

    ۱. بیٹا ، لڑکا ، ولد (عموماً ترکیب میں مستعمل ) .
    ۲. اولاد ، یا ذریت کا کوئی فرد ( پوتا ، نواسا وغیرہ ) .
    ۳. ( ترکیب میں ) بندہ ، غلام ، پرستار وغیرہ ، جیسے : ابن الغرض ، ابن الوقت .
     

  2. ابن

     

  3. اِبْن

    ۱. بیٹا ، لڑکا ، ولد (عموماً ترکیب میں مستعمل ) .
    ۲. اولاد ، یا ذریت کا کوئی فرد ( پوتا ، نواسا وغیرہ ) .
    ۳. ( ترکیب میں ) بندہ ، غلام ، پرستار وغیرہ ، جیسے : ابن الغرض ، ابن الوقت .
     

  4. اِبْن ِ اَبِیہْ

    ( کنایۃً ) جس کے باپ کا پتا نہ ہو ، ولد الحرام : اکَثر ابو سفیان کے بیٹے زیادہ کے لیے مستعمل .
     

  5. اِبْن السَّبِیْل

    ۱. راہ گیر ، مسافر .
    ۲. جو شخص اپنے مال کا مالک ہو لیکن قبضہ نہ رکھتا ہو
     

  6. ابن

     

  7. اِبْن ُ الْغَرَض

    غرض کا بندہ ، مطلبی ، اپنی گوں کا یار .
     

  8. اِبْن ُ اللہ

    حضرت عیسیٰ کا لقب ، جو عیسائیوں کے نزدیک خدا کے بیٹے ہیں.
     

  9. اِبْن ُ اللّٰہی

    اللہ کا بیٹا بننا یا ہونا.
     

  10. اِبْن الْْوَقْت

    ۱. وقت کا جنم دیا ہواب ؛ وقتی مصلحت کے مطابق عمل کرنے والا ، موقع پرست.
    ۲. (تصوف) وہ صوفی جو وقت کا تابع ہو اور حسب مقتضاے وقت عمل کرے