( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
اَحْیا
۱. بقید حیات لوگ.
۲. قبیلے ، خانوادے.
اِحْیا
مرے ہوئے جسم میں از سر نو روح پھونکنے کا عمل ، زندہ کرنے یا جِلانے کا کام ، زندہ کرنا.
۲. (کسی خیال ، عقیدے ، جذبے وغیرہ کو) نئے سرے سے ابھارنے کی تحریک ، تازہ قوت بخشنے یا سر نو رواج دینے کا کام ، قائم و برقرار رکھنا.

اِحْیا ے شَب
رات کو عبادت کی غرض سے جاگنے کا عمل ، شب بیداری ، رات بھر کی عبادت گزاری.
اَحیاز
حَیّزِ(رک) کی جمع
اَحیان
اوقات ، ساعات.
اَحْیاناً
۱. اتفاقاً ، افتاق سے ، بھولے سے.
۲. کبھی ،گاہے؛ کبھی کبھی.