( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
اِخْتِصار
۱. کم یا کوتاہ ہونے یا ہوجانے کی کیفیت، گھٹاؤ کمی، قصر، کوتاہی، طول کی ضد.
۲. (i) نسبۃً کم الفاظ میں مطلب کی ادائی ، اجمال ، کم لفظوں میں زیادہ مطلب ادا کر دینا.
(ii) زموز و علامات مٰن کتابت ، شارٹ بینڈ (عموماً ترکیب میں مستعمل ، رک : اختصار نویس ، اختصار نویسی).
۳. ماحصل ، خلاصہ.
۴. (حساب) شمار کنندہ اور نسب نما کو ان کے عاد اعظم پر تقسیم کر کے مختصر صورت میں لانے کا عمل ، جیسے : ۷۵ بٹا ۲۵ کو ۲۵ بر تقسیم کریں تو : بٹا ۳ آجاتے ہیں ؛ حسابی عمل میں مستعمل ہیں (جعم ، تفریق ، ضرب وغیرہ کی علامتیں).

اِخْتِصار نَوِیْس
مقرر رموز وعلامات میں لکھنے والا، شارٹ ہینڈ جاننے اور برتنے والا، جیسے : وہ اپنے لکچر حرف بحرف محفوظ کرنے کے لیے ہر مجلس میں ایک ماہراختصار نویس بھی اپنے ساتھ لے جاتے تھے.
اِخْتِصاراً
بطور اختصار، اختصار کے لیے.
اِخْتِصاری
اختصار (رک) سے منسوب : مختصرکیا ہوا، مختصر.
اِخْتِصاری
رک : اختصار.
اِخْتَِصارِیَہ/اِخْتَِصارِیہَّ
وہ یاد داشت جو تفصیل کا لب لباب یا خلاصہ ہو، کسی کیفیت یا احوال کا مختصر نوٹ.