( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
اَدْرَک
ایک زردی مائل زمین کے اندر پھیلنے والی جڑ جس کا ٹھوس ریشے دار گودا مزے میں چرپرا ہوتا اورعموماً مسالے میں استعمال کیا جاتا ہے ، (سکھا لیا جائے تو اس کوسونٹھ کہتے ہیں).
اَدْرَک
ایک زردی مائل زمین کے اندر پھیلنے والی جڑ جس کا ٹھوس ریشے دار گودا مزے میں چرپرا ہوتا اورعموماً مسالے میں استعمال کیا جاتا ہے ، (سکھا لیا جائے تو اس کوسونٹھ کہتے ہیں).
اَدْرَک کا لَچّھا
ریشوں کی طرح باریک کتری ہوئی یا کدوکش میں کسی ہوئی ادرک.
اَدْرِکْنی
میری مدد کرو ، میری مدد کو آؤ ، مجھے سنبھالو.
اْدْرَکی
۱. گڑ میں پکائی ہوئی باریک کتری ہوئی ادرک کی قاش یا ٹکیا ، ادرک کی مٹھائی
۲. ادرک کا مربہ
اَدْرَکی
ادرک سے منسوب ، جیسے : ادرکی پیاز (رک).
اَدْرَکی پیْاز
وہ پیاز جس میں نرہ نہ ہو اور پیاز ہو پیاز ہو