( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اَدُھورا
۱. آدھا ، نصف.
۲. ناتمام ، نامکمل ، ناقص جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچا ہو.
۳. (i) کمتر ، پست درجے کا.
(ii) خام کار ، نا تجربہ کار، نا واقف.
اَدُھورا
۱. آدھا ، نصف.
۲. ناتمام ، نامکمل ، ناقص جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچا ہو.
۳. (i) کمتر ، پست درجے کا.
(ii) خام کار ، نا تجربہ کار، نا واقف.
اَدُھورا پَن
رک: ''''ادھورا'''' جس کا یہ اسم کیفیت ہے.
اَدُھورا سَدُھورا
رک : ادھورا.
اَدُھورا کَرْنا
کمزور کرنا ، طاقت کو توڑدینا ، بے طاقت بنادینا.