( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
اَرْز
قیمت ، قدر و قیمت ، حیثیت ، مقدار ، ( انگریزی ) ویلیو ( عموماً ترکیبات میں مستعمل جیسے : ارز بابی ، ارز بازار وغیرہ ).
اُرُز
( لفظاً) چاول ، (طب) دو یا چار رائی بھر وزن کا چاول جسے تولنے میں باٹ کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے
اَرْز
قیمت ، قدر و قیمت ، حیثیت ، مقدار ، ( انگریزی ) ویلیو ( عموماً ترکیبات میں مستعمل جیسے : ارز بابی ، ارز بازار وغیرہ ).
اَرْز اِرسال
بیجک ، چالان ،
اَرْز بازار
منڈی کا بھاو ، رواجی نرخ یا قدر و قیمت
اَرْز یابی
قدر و منزلت جو علم اور فن کی بنا پر ہو ، معیار علم و فن .
اُرُز
( لفظاً) چاول ، (طب) دو یا چار رائی بھر وزن کا چاول جسے تولنے میں باٹ کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے
اَرْزاق
غذائیں ، روزیاں ، کھانے پینے کی چیزیں.
اَرْزال
رک : ارذال جو درست ہے.
اَرْزاں
۱. کم بہا ، کم قیمت ، سستا.
۲. ( مجازاً ) کثیر ، فراواں ، وافر.
۱
۲
>