( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. اُزْبَک

    ۱. وسط ایشیا میں بسنے والے ترکوں کا ایک مشہور قبیلہ جو تقریباً آج سے چھ سو سال پہلے اس نام سے مشہور ہوا. ( اول اول قبچاق کے حکم راں اوزبک خان نے ان قبائل کو جنھیں چنگیز خان کے نواسے محمد شیبانی نے اس علاقے میں آباد کیا تھا ، اوزبک کے نام سے موسوم کیا. ان قبائل کی حکومت کی بنیاد محمد شیبانی نے ۱۵۰۰ میں ڈالی. آج کل یہ بخارا ، خیوہ اور فرغانہ کے نواح میں آباد ہیں).
    ۲. وحشی ، بد سلیقہ ، اجڈ ، گنوار.
     
  2. اُزْبَک

  3. اُزْبَک پَنا

    اجڈ پن ، وحشیانہ عادت.
     
  4. اُزْبَکی

    ازبک قوم سے منسوب فرد یا زبان وغیرہ.