( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
اَساس
۱۔ بنیاد ، نیو ۔
۲۔ عمارت ، تعمیر ۔
۳۔ حقیقت ، ماہیت ۔
۴ ۔ مدار ، قیام ، انحصار ۔
۵۔ جس پر کوئی امر مبنی ہو ، مبنیٰ ، ماخذ ، سرچشمہ ۔
۶۔ سورۂ فاتحہ کا نام قرآن پاک کی پہلی سورت ہے
اَساس
رک : اثاث جو درست ہے ۔
اَساس
سانس ، دم ؛ آہ ۔
اَساس
۱۔ بنیاد ، نیو ۔
۲۔ عمارت ، تعمیر ۔
۳۔ حقیقت ، ماہیت ۔
۴ ۔ مدار ، قیام ، انحصار ۔
۵۔ جس پر کوئی امر مبنی ہو ، مبنیٰ ، ماخذ ، سرچشمہ ۔
۶۔ سورۂ فاتحہ کا نام قرآن پاک کی پہلی سورت ہے
اَساس
رک : اثاث جو درست ہے ۔
اَساس ُ اْلَبیتْ
رک : اثاث البیت ۔
اَساس بَسْتَہ
(نباتیات) وہ پودا جس کا رشتک زرد اس کی اساس سے جڑا ہوا پایا جائے ، جیسے : دھتورا ، بینگن ، سرسوں اور افیون وغیرہ
اَساس جَمانا
قائم کرنا ، بنیاد رکھنا ۔
اَساس ڈالْنا
شروع کرنا ، تمہید اٹھانا ۔
اَساس رَکْھنا
۱۔ اصلیت پر مبنی ہونا ، وقعت رکھنا ۔
۳۔ ف ر م ۔ بنیاد رکھنا ، بنیاد ڈالنا ۔
۱
۲
>