( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
اَساطِیر
کتابتیں ، لکھائیاں ، تحریریں ۔ ( مراداً ) کتابیں ( بالعموم قدیم کتب) ۔
اَساطِیر
کتابتیں ، لکھائیاں ، تحریریں ۔ ( مراداً ) کتابیں ( بالعموم قدیم کتب) ۔
اَساطِیر ُ اْلَاوَّلِین / ِ اوَّلِین
( لفظاً ) قدما کی تحریریں یا امالی ، ( مراداً ) داستانیں ، بے بنیاد قصے اور کہانیاں ، خرافیات ، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدات اور مسلمات پر مبنی ہوں ، (انگریزی) مائی تھالوجی ، ( عموماً ترکیب میں مستعمل ) ۔
اَساطِیری
اساطیر سے منسوب : خرافیاتی یا روایاتی .