( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. اُسْتُخوان

    ۱۔ جسم کا سخت ٹھوس اور ضروری حصہ جس پر پٹھے اور گوشت منڈھا ہوتا ہے، ہڈی ؛ پنجو۔
    ۲۔ (مجازاً) نسل ، قومیت ( جو اعضا کی ساخت وغیرہ سے ظاہر ہو) ۔
     

  2. اُسْتُخوان

    ۱۔ جسم کا سخت ٹھوس اور ضروری حصہ جس پر پٹھے اور گوشت منڈھا ہوتا ہے، ہڈی ؛ پنجو۔
    ۲۔ (مجازاً) نسل ، قومیت ( جو اعضا کی ساخت وغیرہ سے ظاہر ہو) ۔
     

  3. اُسْتُخوان بَنْد

    ٹوٹی ہوئی ہڈی کے گرد باندھی جانے والی لکڑی کی کھپچیاں اور پٹّی وغیرہ .
     

  4. اُسْتُخوان بَنْدی

    ۱ ۔ ٹوٹی ہوئی ہڈی کو لکڑی کی کھپچیوں اور پٹی وغیرہ سے باندھنے کا عمل .
    ۲۔ ( مجازاً ) کسی امر یا شے خصوصاً تصویر یا مضمون کے کل اجزا کی ترتیب باہمی تناسب کے ساتھ ، ربط و انتظام ۔
     

  5. اُسْتُخوان شِناسی

    ( شکل و صورت سے ) اصل و نسل اور عیب و ہنر پہچاننا ۔
     

  6. اُسْتُخوان فَروشی

    ( لفظاً ) ہڈیاں بیچنا ، ( مراداً ) باپ دادا کے کمال پر فخر کرنا اور خود ہنر سے عاری ہونا ۔
     

  7. اُسْتُخوانی

    ا۔ اُستخوِاں ( رک ) کی طرف منسوب : ہڈی کا ۔
    ۲۔ بختہ ، سخت ، پائدار ۔
    ۳۔ ایسا جانور جس کی ہڈیاں نمایاں ہوں ، جس کے جسم کو ان نہ لگے ۔