( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. اَفْراد

    ۱. کسی کُل یا جماعت کے اجزا ، ارکان ؛ اشخاص.
    ۲. ( کسی امر یا شے کی ) اقسام ، انواع.
    ۳. حساب کتاب کا گوشوارہ یا گوشوارے ( اس معنی میں واحد بھی مستعمل ہے).
    ۵. اشعار جن میں سے ہر ایک اس زمین میں شاعر نے ایک ہی کہا ہو اور اس میں قافیہ نہ ہو ( بعض اصحاب قافیہ نہ ہونا ضروری نہیں سمجھتے ).
     
  2. اِفْراد

    ۱. (لفطاً) دوسروں سے علٰیحدگی اور یکسونی ، ( مراداً) خصوصیت، انفرادیت.
    ۲. ( فقہ) حرم سے باہر آکر عمرے کا احرام باندھنا اور اس کے ارکان و اعمال پورے پورے بجا لانا .
     
  3. اَفْراد

  4. اَفْراد ِ کاسِبَہ

    کمانے والے اشخاص ، محنت مزدوری یا صنعت و حرفت وغیرہ کا کام کرنے والے لوگ ، پیشہ ور.
     
  5. اِفْراد

    ۱. (لفطاً) دوسروں سے علٰیحدگی اور یکسونی ، ( مراداً) خصوصیت، انفرادیت.
    ۲. ( فقہ) حرم سے باہر آکر عمرے کا احرام باندھنا اور اس کے ارکان و اعمال پورے پورے بجا لانا .
     
  6. اَفْرادی

    افراد ( = اشخاص ) سے منسوب : افراد کا.
     
  7. اَفْرادی طاقَت / قُوَّت

    کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں.