( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
اَفْسانہ
۱. قصہ کہانی ، داستان ؛ وہ کتاب جس میں کوئی داستان یا قصہ لکھا ہو (اس معنی میں بیشتر بے الف مستعمل ، جیسے فسانۂ آرزو ، فسانۂ دلفریب).
۲. سرگزشت ، روداد ، حال احوال.
۳. فرضی بے اصل یا جھوٹی بات ، من گڑھنت.
۴. ذکر ، مذکور ، چرچا ، شہرت.
۵. طولانی بات یا معاملہ.
۶. مشہور زباں زر.
۷. (ادب جدید) ناول کے مقابلے میں ایک مختصر کہانی جس میں زندگی کا کوئی خاص رخ مختصر طور پر پیش کیا جائے .

اَفْسانہ آنا
(عو) افسوس ہونا.
اَفْسانہ بَنْنا
۱. بات سے بات پیدا ہوتے ہوتے کہانی اور قصہ بن جانا .
اَفْسانہ چھیڑنا
قصہ شروع کرنا ، روداد یا سرگزشت بیان کرنے لگنا .
اَفْسانہ خوِاں / گو
قصہ گو ، زبانی داستان سنانے والا شخص.