( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
اِقْتِدار
۱. اختیار ، قدرت ، طاقت.
۲. غلبہ ، تسلط ، عروج.
اِقْتِدار
۱. اختیار ، قدرت ، طاقت.
۲. غلبہ ، تسلط ، عروج.
اِقْتِدار ِ اَعْلیٰ
(سیاست) حاکمیت ، تمام اختیارات کا سرچشمہ ، جس سے اختیارات حاصل کیے جائیں.
اِقْتِدار ِ جائِز
(قانون) وہ قدرت جو قانون کی رو سے حاصل ہو
اِقْتِدارات
اقتدار (رک) کی جمع.
اِقْتِدار ِ مُخالِف
رک : حزبِ اختلاف .