( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲ نتائج (۰سیکنڈ )
اِلْحاق
۱. (حسی یا ذہنی ) اتصال ، قربت ، ملحق ہونا.
۲. (ایک چیز کی دوسری چیز میں ) شمولیت ، (خصوصاْ ایک علاقے کا دوسرے علاقے سے سیاسی طور پر شمول یا انضمام).
۳. اصلی شے میں زیادتی ، اضافہ ( جو بعد میں ہوا ہو).

اِلْحاقی
۱. الحاق (رک) سے منسوب : اصل سے خارج ، بعد میں بڑھایا ہوا.
۲. جو ملحق یا ملا ہوا ہو؛ جوڑنے یا ملانے والا.