( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷۷ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. اُلُو

    گھاس کی ایک قسم ، ایک قسم کی بیل ، نرسل کی ایک قسم ، (انگ Saccharum Cylindricum)
     
  2. اُلُّو

    ۱. ایک پرند جو انسانون سے دور ویرانوں میں رہتا اور منحوس سمجھا جاتا اور جو عموماً دن میں سوتا اور رات میں ہوکتا اور مختلف وحشتناک بولیاں بولتا ہے .
    ۲. رک : اُلو
     
  3. اُلُّو

    احمق ، بیوقوف
     
  4. اُلُو

    ایک پرندہ جو انسانوں سے دور ویرانوں میں رہتا اور منحوس سمجھا جاتا اور جو عموماََ دن میں سوتا اور رات میں ہوکتا اور مختلف وحشتناک بولیاں بولتا ہے .
     
  5. اَلو / اِلو

    اے لو (رک) کی تخفیف .
     
  6. اُلُو

    گھاس کی ایک قسم ، ایک قسم کی بیل ، نرسل کی ایک قسم ، (انگ Saccharum Cylindricum)
     
  7. اُلُّو

    ۱. ایک پرند جو انسانون سے دور ویرانوں میں رہتا اور منحوس سمجھا جاتا اور جو عموماً دن میں سوتا اور رات میں ہوکتا اور مختلف وحشتناک بولیاں بولتا ہے .
    ۲. رک : اُلو
     
  8. اُلُّو

    احمق ، بیوقوف
     
  9. اُلُّو بَنا بَیٹھا رَہنْا / ہونا

    آنکھیں بند کیے چپ چاپ اور بے حس و حرکت بیٹھے رہنا ، آس پاس کی کچھ خبر نہ رکھنا ؛ مطیع و فرمانبردار ہونا .
     
  10. اُلُّو بَنانا

    ۱. جَھانسا دینا ، فریب دے کر کام نکالنا یا لوٹ لینا .
    ۲. اتنا مست بنانا کہ ہوش و حواس جاتے رہیں (رک : چلو میں الو بنانا).